برقع گاڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ گاڑی جس پر چاروں طرف پردے پڑے ہوں، مستورات کی بیٹھنے کی گاڑی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ گاڑی جس پر چاروں طرف پردے پڑے ہوں، مستورات کی بیٹھنے کی گاڑی۔